the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 1 کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔

میڈیا کے مطابق اگنی 1 کا تجربہ ریاست اڑیسہ میں قائم خصوصی میزائل ٹیسٹ رینج میں کیا گیا۔ زمین سے زمین پر مار کرنے والا یہ میزائل ایک ٹن



تک روایتی اور ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے اور یہ 700 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ اگنی 1 درمیانے فاصلے پر مار کرنے والا میزائل ہے اور اسے مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.